test
player picture
Freedom Fighter DPL 1
Malegaon43460 Views
26-01-2024 to 15-03-2024
  • 25Total Matches
  • 7Total Teams

Organiser's Detail

Tournament's Detail

NAME

Freedom Fighter DPL 1

DATES

26-Jan-24 to 15-Mar-24

LOCATIONS

Malegaon - Decent Ground

BALL TYPE

LEATHER

Other Details

*فریڈم فائٹر لیدر بال سیریز کا نیا لاٹس*

بروز بدھ 17/1/2024  رات دس بجے نیو فنکس اسکول، انصارگنج میں فریڈم  فائٹر سیریز کا ڈیسینٹ پریمیئر لیگ کے متعلق  لاٹس رھے گا. جس میں چھ یا سات ٹیمیں حصّہ لینگی  اس ٹورنامنٹ کی فیس 15000 رھے گی یہ ٹورنامنٹ  IPL کی طرز  پر کھیلا جائے گا. 
* ہر ٹیم میں پانچ آئیکون رہیں گے. 
* ایک ایوریج پلیئر باہر کا پوائنٹ کے حساب سے دیا جائے گا. اگر وہ پلیئر بالر ہو اور تھرو یا جرکر بالر ہو تو اسے بالنگ کی اجازت نہیں ہوگی. 
* ہر میچ کے مین آف دی میچ کے لیے ٹرافی انعام ہوگی. 
*  بیسٹ کیچر کے لیے ٹرافی انعام ہوگی.
*  بیسٹ باولر کے لیے ٹرافی انعام ہوگی.  
*  بیسٹ بیاٹس مین کے لیے ٹرافی انعام ہوگی. 
* ہر ٹیم کا پانچ یا چھ راونڈ میچ رھے گا. ھر ٹیم بدھ کو آتے ھوئے اپنے پانچ آئیکون کی لسٹ ساتھ لیکر آئے 
آکشن فارم فیس 50 روپیہ رھے گی
           لھذا تمام کپتان اور ذمّے دار وقت پر پہونچیں.
نوٹ: جن ٹیموں کی کچھ پرانی فیس اور این او سی کی فیس  باقی ھے وہ منگل تک اپنی فیس کلئیر کرلیں.
  
پہلا انعام 25000
دوسرا انعام  18000
اور  MVP 2000
اور فائنل مین آف دی میچ 1000  رھے گا  
نوٹ باقی شرائط اور مشورہ بدھ کو لاٹس میں کیا جائے گا
Score all your matches for FREE!
© CricHeroes Pvt Ltd. All rights reserved. CIN U72901GJ2016PTC092938