NAME
Pindi Super league Season 1
DATES
12-May-23 to 16-Jun-23
LOCATIONS
Rawalpindi - Shahbaz Shareef Complex Ground Rawal Road Rawalpindi
Rawalpindi - Muslim Cricket Ground
Rawalpindi - Devisional Public School
BALL TYPE
LEATHER
لیگ کے قوانین
1)جو اسکواڈ ٹیمز کے کپتانوں نے دئیے ہیں اس میں لیگ ختم ہونے تک کسی قسم کی ردو بدل نہی ہوسکتی
2)دونوں امپائرز نیوٹرل ہونگے
3)امپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا
4)تمام میچز پی سی بی کے رولز کے مطابق ہونگے
5)جس ٹیم میں سکواڈ سے باہر پلئر کھیلا وہ ٹیم وہ میچ ہار جائے گی
6پروٹسٹ کرنے والی ٹیم 3000 ہزار روپے دے گی اگر وہ غلط ثابت ہوا تو جرمانہ کے طور پہ پیسے انتظامیہ کو ملے گے اور صیح ثابتہونے پر پیسے واپس ہونگے ٹیم کو
7)لیگ میں ٹاپ کرنے والی ٹیم فائنل کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کرجائے گی
8)دو ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہونے پر دونوں ٹیمز میں فائنل کے لئے میچ ہوگا اور اس اضافی میچ کے تمام اخراجات دونوں ٹیمز اداکرے گی
9)ٹاس 9.45 پر ہوگا اور 10 بجے فکس میچ شروع ہوگا
10)جس ٹیم کے دیر آنے کی وجہ سے میچ شروع کرنے میں تاخیر ہوئی اس ٹیم کے اوور کم کرنے وقت کے مطابق امپائرز کی ذمہ داریہوگی
11)یہ لیگ وائٹ کٹ اور ریڈ بال سے کھیلی جائے گی
12)میچ 30 اوورز پر مشتمل ہوگا
13)کوئی پلیئر بغیر ہوری کٹ کے گراونڈ کے اندر داخل نہی ہوسکتا
یہ اس بات پر عمل درامد کروانا امپائرز کی زمہ داری ہے
14)میچ 12 پلئرز پر مشتمل ہوگا اور 12 پلئرز کا سکواڈ دونوں ٹیمز کے کپتان امپائرز کے حوالے کرنے کے پابند ہونگے
15)دو سرکل ہونگے پہلا سرکل اور آخری سرکل 6 6 اورز پر مشتمل ہوگا
16)کپتان اور نائب کپتان کے علاوہ کوئی پلیر کو بولنے کی اجازت نہی ہوگی اور اسکی خلاف ورزی کرنے والے 1 ہزار روپے جرمانہ کیاجائے گا
17)میچ دوران بارش ہوگئی تو میچ کا فیصلہ دونوں امپائرز DSL کے تحت کریں گے جو دونوں ٹیمز کے کپتانوں کو قبول ہوگا
18)میچ سے قبل بارش ہونے کی صورت میں وہ میں اگلے جمعہ کو ہوگا
19)ہر میچ میں مین آف دی میچ دونوں امپائرز طے کریں گے اور میں آف دی میچ 1000 روپے اور ٹرافی بھی دی جائے گی
20)لیگ کے بیسٹ بالر اور بیسٹ بیٹسمین کو 3000 روپے انعام اور ٹرافی بھی دی جائے گی
21)لیگ جیتنے والی ٹیم کو 30000 ہزار روپے انعام اور وننگ ٹرافی دی جائے گی
22)رننر اپ کو بھی ٹرافی دی جائے گی
23)بیسٹ امپائرز کو شیلڈ دیئے جائے گے
بحکم انتظامیہ