Organiser's Detail
Tournament's Detail
NAME
Momin Pura Cricket League
DATES
29-Jan-22 to 13-Mar-22
LOCATIONS
Lahore - Wikt Sher Dil
Lahore - Wikt Arslan
Lahore - Handu
Other Details
انڑی فیس چھ ہزار
ہر ٹیم کے متعین کردہ کھلاڑی 14
پلیئنگ میں 11 کھلاڑی ہوں گے
امپائرز کا فیصلہ حتمی ہو گا
ہر میچ میں امپائرز نیوٹن ہوں گے
میچ میں گالی گلوچ پر پابندی عائد ہو گی
لڑائی جھگڑا کرنے والے کو میچ سے باہر کر دیا جائے گا
کپتان کے علاوہ امپائرز سے کوئی بحث یا شکوہ نہیں کر سکتا
سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد ہو گا
میچ کے بہترین کھلاڑی کو انعام دیا جائے گا
ہر میچ 10 بجے سٹارٹ ہو گا
اگر ایک ٹیم میچ کھیلنے نہیں آتی تومخالف ٹیم کو بونس پوائنٹ دیدیا جائے گا
جو ٹیم لیٹ ہو گی 5 منٹ کے حساب سے ایک اوور کاٹ لیا جائے گا
فاسٹ وٹّا بول کرنے والے پر پابندی ہو گی
ہر ٹیم بول اپنا اپنا لیکر آئے گی
ہر میچ 20 /20 ہو گا
جو کھلاڑی ٹیم میں ریگولر ہیں ٹورنامنٹ میں بھی وہی کھیلیں گے
ایک ٹیم کا کھلاڑی دوسری ٹیم میں نہیں کھیل سکتا
جن ٹیموں کی کٹز بنی ہیں وہ کٹ میں میچ کھیلنے آئے گے
جو کھلاڑی کٹ میں نہیں ہو گا وہ میچ سے بھی باہر ہو گا